Tuesday, March 24, 2015

ایم کیو ایم کے رہنما عامرخان کا ضمانت پررہا نہ ہونےکا فیصلہ، مبشر لقمان کا انکشاف

ایم کیو ایم کے رہنما عامرخان کا ضمانت پررہا نہ ہونےکا فیصلہ، مبشر لقمان کا انکشاف
لاہور: اے آر وائی نیوز کے پروگرام کھرا سچ میں ایم کیوایم کے 
مرکز نائن زیرو پر چھاپے کے ایکسکلوسیو مناظر دکھادیئے گئے۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام کھراسچ میں اینکر پرسن مبشرلقمان نے
 ایم کیوایم کے رہنما عامر خان کے حوالے سے کئی دھماکہ خیز انکشافات کئے
 اور نائن زیرو پر چھاپے کے ایکسکلوسیو مناظر بھی دکھائے ۔

No comments:

Post a Comment