Saturday, March 14, 2015

آج کے دن میں پاکستانی فوج کی دوسری بڑی کامیابی‘ پاک فوج زندہ باد

آج کے دن میں پاکستانی فوج کی دوسری بڑی کامیابی‘ پاک فوج زندہ باد

خیبر ایجنسی (نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 48 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں فورسز نے جیٹ طیاروں سے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھئے: نائن زیرو سے نیٹوکا اسلحہ نہیں ملا
کارروائی مہربان کلے کے علاقے میں کی گئی جس میں 48 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ معلومات کی بنا پر ہوئی۔

No comments:

Post a Comment