Tuesday, April 7, 2015

Shabhaz Sharif has come to Punjab Assembly today after 8 months – Rauf Klasera


شریف برادران رکن اسمبلی نہیں رہے اگر 40 دن غیرحاضر رہنے کی صورت میں تحریک انصاف کے ایم این اے رکن اسمبلی نہیں رہے تو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بھی رکن اسمبلی نہیں رہے کیونکہ وہ بھی 8 ماہ سے زائد عرصہ اسمبلیوں سے غائب رہےاور ان کا وزیراعظم ہونا یا وزیراعلیٰ ہونا اور ان کے فیصلے بھی غیر قانونی قرار دئیے جاسکتے ہیں۔ کیا ایم کیوایم وزیراعظم نوازشریف اور شہبازشریف کی حیثیت چیلنج کرے گی؟

No comments:

Post a Comment