Get up-to-dated information on current issues & technology. Visit on daily basis to get yourself updated.
Showing posts with label lahore. Show all posts
Showing posts with label lahore. Show all posts
Sunday, April 19, 2015
Tuesday, April 14, 2015
Saturday, April 4, 2015
Will ensure swift justice for Zain's mother: Shahbaz Sharif
Friday, April 3, 2015
ناکارہ اور نافرمان کرکٹرز کو گھر بٹھانےکا فیصلہ
ناکارہ اور نافرمان کرکٹرز کو گھر بٹھانےکا فیصلہ

لاہور(قدرت
نیوز ) نئے سلیکٹرز نے ٹیم میں ’نیاپن‘ لانے کیلیے سرجوڑ لیے، ناکارہ اور
نافرمان کرکٹرز کو گھڑ بٹھانے کا فیصلہ کرلیا گیا، دورئہ بنگلہ دیش کیلیے
ناصر جمشید کیساتھ عمر اکمل کے نام پر’لکیر‘ کھنچنے کا امکان ہے، مصباح
الحق اور شاہد آفریدی کی صورت میں 2سینئرز کی رخصتی تجربہ کار یونس خان
کیلیے ایک روزہ ٹیم میں لائف لائن ثابت ہوسکتی ہے۔ احمد شہزاد کے نام پر
مشاورت طول پکڑ گئی، فواد عالم کی واپسی ہوگی، دن بھر کی کڑی مشقت کے بعد
سلیکشن کمیٹی نے شام کو چیئرمین بورڈ شہریار خان کو کارگزاری کی رپورٹ دی،
جمعرات کو بھی مشاورت کا عمل جاری رکھا جائیگا۔ دوسری جانب دورہ سری لنکا
کیلیے اے ٹیم کی کمان عمر امین کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے
مطابق رواں ماہ شیڈول دورہ بنگلہ دیش کیلیے ٹیم منتخب کرنے کے سلسلے میں
گذشتہ روز نئی سلیکشن کمیٹی کا پہلا باقاعدہ اجلاس لاہور میں ہوا۔ ہارون
رشید کی زیرسربراہی میٹنگ میں دیگر سلیکٹرز اظہر خان، کبیر خان اور سلیم
جعفر نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ورلڈ کپ میں قومی ٹیم
کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں، ڈومیسٹک سطح پر عمدہ پرفارم کرنے والوں اور
پاکستان اے ٹیم میں شامل پلیئرزکی فہرست کا جائزہ لیا گیا، اس کے بعد ایک
اور لسٹ تیار کی گئی کہ کون سے کھلاڑی تینوں طرز کی کرکٹ کا حصہ بنیں گے،
یا 1،2 فارمیٹس کیلیے اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ورلڈ
کپ کی ٹیم مینجمنٹ کی رپورٹ کا بھی جائزہ لیا گیا جس کے بعد فیصلہ ہوا کہ
ناقص کارکردگی دکھانے اور ٹیم کا ماحول خراب کرنے والے پلیئرز کو دورہ
بنگلہ دیش سے دور رکھا جائے۔ ذرائع کے مطابق ناصر جمشید اور عمر اکمل کو
ڈھاکاکا ٹکٹ نہ دینے پر اتفاق ہو گیا،احمد شہزاد کو ٹیم سے ان یا آؤٹ کرنے
کے معاملے پر بعد میں غور ہو گا۔ شاہد آفریدی اور مصباح الحق کی ایک روزہ
انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد یونس کو ون ڈے ٹیم کا حصہ بنانے کے
معاملے پر سلیکٹرز حتمی نتیجہ پر نہیں پہنچ سکے، تجربہ کار مڈل آرڈر کے
بارے میں کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے کپتان اور کوچ سے بھی مشاورت کی جائے
گی۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم، سمیع اسلم اور فواد عالم سمیت ڈومیسٹک سطح پر
عمدہ پرفارم کرنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا بھر پور
موقع فراہم کیا جائے گا۔ سلیکشن کمیٹی جمعرات کو ایک بار پھر بنگال ٹائیگرز
کیخلاف تینوں طرز کی ٹیموں کے انتخاب کے حوالے سے مزید مشاورت کرے گی۔
کپتانوں مصباح الحق، اظہر علی اور شاہد آفریدی کے ساتھ ہیڈ کوچ کو بھی
مدعو کر کے ان سے سلیکشن پر رائے طلب کی جائے گی،وقار یونس آئندہ چند روز
میں آسٹریلیا سے پاکستان آ رہے ہیں۔ ادھر سلیکشن کمیٹی نے گذشتہ روز
چیئرمین پی سی بی سے بھی ملاقات کی، قذافی اسٹیڈیم میں سلیکٹرز نے شہریار
خان کو دن بھر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ دوسری جانب دورہ سری لنکا
کیلیے اے ٹیم کی کمان عمر امین کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،سلیکٹرز نے
رواں ماہ شیڈول سیریز کیلیے ابتدائی مرحلے میں اظہر علی کو قائد بنانے کا
فیصلہ کیا تھا تاہم انھیں ون ڈے قیادت سونپے جانے کے بعد لیفٹ ہینڈ بیٹسمین
کی قسمت چمک اٹھی، فواد عالم بھی اے ٹیم کی قیادت کیلیے فیورٹ تھے تاہم
دورئہ بنگلہ دیش کیلیے ان کا نام ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل کیا جا سکتا ہے،
اس وجہ سے اس آپشن پر غور نہیں ہوا۔ سیریز کی تیاریوں کے لیے ایک ہفتے کا
کیمپ لگانے کی بھی تجویز زیر غور ہے۔ یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی
ناقص کارکردگی کے بعد پی سی بی نے ہارون رشید کی زیر سربراہی نئی سلیکشن
کمیٹی تشکیل دی، البتہ چیئرمین بورڈ شہریار خان نے جونیئر کمیٹی کو بدستور
کام جاری رکھنے کی ہدایت دی تھی، اس کے سربراہ باسط علی جبکہ دیگر ارکان
میں علی نقوی، علی ضیا اور فرخ زمان شامل ہیں ۔ اپریل کے تیسرے ہفتے میں
شیڈول سیریز میں پاکستان اے ٹیم سری لنکا کیخلاف 3 چار روزہ اور اتنے ہی ون
ڈے میچز کھیلے گی، جونیئر سلیکشن کمیٹی نے آخری بارکینیا کیخلاف لاہور
میں شیڈول5 ون ڈے میچزکیلیے اے ٹیم کا انتخاب کیا تھا۔
Lahore: Plaza collapsed in Anarkali, rescue teams removing debris
Roof of a garments shop in Anarkali market of Lahore collapsed on Friday under the rubble of which 10 people got trapped. Rescue teams have rescued 6 out of the ten people trapped and are still removing the debris, reported Dunya News.
According to the details, the rescued people were mildly injured. Ambulance arrived immediately at the place while DCO Lahore Captain (r) Usman also examined the situation in person.
According to the details, the rescued people were mildly injured. Ambulance arrived immediately at the place while DCO Lahore Captain (r) Usman also examined the situation in person.
Tuesday, March 31, 2015
Friday, March 20, 2015
Wednesday, March 18, 2015
Youhanabad Lynching: 2nd Victim Was A Hosiery Dealer
Tuesday, March 17, 2015
Youhanabad Mob Victim Turns Out To Be Common Citizen
Labels:
killed,
lahore,
minorities,
mob,
naeem,
victim,
youhanabad
Lahore Church Blasts: Protests Turn Violent In Lahore
Labels:
attack,
christians,
gujranwala,
lahore,
Pakistan,
protest
Saturday, February 28, 2015
Babyshop's Spring 2015 collection is super cute!
![]() |
Babyshop's "Back to Nature" Spring 2015 collection is fresh and seasonal |
![]() |
Babyshop Spring 2015 |
![]() |
Fun and trendy outfits from Babyshop |
![]() |
How adorable are these lace shorts?! |
As usual, there's a huge variety of fashions ranging from newborn onesies to clothes for 8 year old boys and girls.
![]() |
Layering shirts is a great style while the weather allows |
![]() |
Sleepwear by Babyshop |
![]() |
Babyshop Spring 2015 |
There are some super cute slogan T-shirts and some adorable girls dresses.
![]() |
Cute cartoon T-shirt by Babyshop |
![]() |
Not just for boys - slogan T shirts look just as cute on girls |
![]() |
This lace dress is cute but modern |
![]() |
Babyshop Spring 2015 |
![]() |
Babyshop Spring 2015 |
Clothes aren't the only new things in store. There are toys, newborn gift sets and all sorts of baby essentials - from bedding to feeding bowls.
![]() |
A bowl that your baby can't knock down |
![]() |
This toy can hang on a cot or a pushchair |
![]() |
This set is a great gift for newborns |
![]() |
This bright baby bag is perfect for Spring |
Khi: Dolmen Mall, Tairq Rd & Ocean Mall, II Talwar.
Lahore: Y Block, DHA & Upper Ground, Mall of Lahore.
Islamabad: 1st Floor, Centaurus Mall.
Multan: Pace n Pace Mall, Bosan Rd, Gulgusht.
Islamabad: 1st Floor, Centaurus Mall.
Multan: Pace n Pace Mall, Bosan Rd, Gulgusht.
Tuesday, February 24, 2015
معین خان کے اعتراف کے بعد پی سی بی کا چیف سلیکٹرکو واپس بلانے کا فیصلہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معین خان کے کسینو جانے کے اعتراف کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اُنہیں واپس بلانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔
سماءٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ چیئرمین پی سی بی شہریار کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیاہے ۔ اجلاس میں معین خان کے کسینو جانے کے اعترافی بیان اور تحقیقاتی رپورٹ پر غور کیاگیاجس کے بعد زمبابوے کے خلاف قومی ٹیم کے میچ سے معین خان کو واپس بلانے کا فیصلہ کیاہے ۔
اس فیصلے سے متعلق نجی ٹی وی چینل کے دعو ے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا باضابطہ موقف معلوم نہیں ہوسکا۔
سماءٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ چیئرمین پی سی بی شہریار کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیاہے ۔ اجلاس میں معین خان کے کسینو جانے کے اعترافی بیان اور تحقیقاتی رپورٹ پر غور کیاگیاجس کے بعد زمبابوے کے خلاف قومی ٹیم کے میچ سے معین خان کو واپس بلانے کا فیصلہ کیاہے ۔
اس فیصلے سے متعلق نجی ٹی وی چینل کے دعو ے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا باضابطہ موقف معلوم نہیں ہوسکا۔
Thursday, February 19, 2015
Lahore: child labourer severely beaten, tortured by govt official
لاہورمیں کمسن ملازمہ پر بدترین تشدد کا ایک اور واقعہ۔ سرکاری افسر کے گھر سے ام رباب زخمی حالت میں بازیاب
Tuesday, February 17, 2015
CCTV Footage Of Police Lines Blast In Lahore
Labels:
cctv,
footage,
lahore,
police line,
qila gujar singh
Subscribe to:
Posts (Atom)