لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معین خان کے کسینو جانے کے اعتراف کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اُنہیں واپس بلانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔
سماءٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ چیئرمین پی سی بی شہریار کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں یہ فیصلہ کیاگیاہے ۔ اجلاس میں معین خان کے کسینو جانے کے اعترافی بیان اور تحقیقاتی رپورٹ پر غور کیاگیاجس کے بعد زمبابوے کے خلاف قومی ٹیم کے میچ سے معین خان کو واپس بلانے کا فیصلہ کیاہے ۔
اس فیصلے سے متعلق نجی ٹی وی چینل کے دعو ے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا باضابطہ موقف معلوم نہیں ہوسکا۔

No comments:
Post a Comment