Tuesday, February 24, 2015

New Commanders Of Lyari Gang War



کراچی سے لیاری گینگ وار کے مرکزی کردار عزیر بلوچ اور نور محمد عرف بابا لاڈلہ تو بیرون ملک فرار ہوچکے ہیں ،اب حنیف ڈزا،اور ارشد ٹی ٹی ،بابا لاڈلہ گروپ کی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں، گینگ وار 
کے کم عمر کمانڈرز کی تصاویر دنیا نیوز نے حاصل کرلی ہیں


No comments:

Post a Comment