Saturday, April 18, 2015

بھارتی سیاستدان ٹی این جوئے نے اسلام قبول کرلیا

  •  


 
 
 
 
نیودہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ کے معروف سیاستدان اور نکسل باغیوں کے سابق رہنما ٹی این جوئے نے اسلام قبول کرلیا۔ قومی اخبار نوائے وقت کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا نیا نام تجمل ابن بابو رکھ لیا ہے۔ان کے اس اقدام سے بھارت کے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ جنوبی بھارت کی ریاست کیرالہ میں کافی اثرو رسوخ رکھتے ہیں اور ان کی دیکھا دیکھی دیگر ہندو بھی اسلام میں داخل ہو سکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment