لینے گرائنر نے ویب سائٹ gofundme.com پر اپنے خاوند جسٹن کے گردے کے ٹرانسپلانٹ کے لئے فنڈ ریزنگ کا آغاز کیا جسے سیم کے مداحوں کا بے پناہ تعاون مل رہا ہے۔ انہوں نے اپنے بیٹے کی بچپن کی تصویر کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ 11 ماہ کا سیم مٹھی میں ریت بھر کر اپنے منہ میں ڈالنے ہی والا تھا کہ انہوں نے تصویر بنالی جو بعد ازاں اس قدر مقبول ہوئی کہ انٹرنیٹ کے علاوہ میڈیا اور خصوصاً ٹی وی کمرشلز کا بھی حصہ بن گئی۔
Get up-to-dated information on current issues & technology. Visit on daily basis to get yourself updated.
Saturday, April 18, 2015
اس بچے کی تصویر تو آپ نے دیکھی ہوگی لیکن اب اسے آپ کی مدد کی ضرورت ہے، دنیا کے مشہور ترین بچے کی کہانی
لینے گرائنر نے ویب سائٹ gofundme.com پر اپنے خاوند جسٹن کے گردے کے ٹرانسپلانٹ کے لئے فنڈ ریزنگ کا آغاز کیا جسے سیم کے مداحوں کا بے پناہ تعاون مل رہا ہے۔ انہوں نے اپنے بیٹے کی بچپن کی تصویر کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ 11 ماہ کا سیم مٹھی میں ریت بھر کر اپنے منہ میں ڈالنے ہی والا تھا کہ انہوں نے تصویر بنالی جو بعد ازاں اس قدر مقبول ہوئی کہ انٹرنیٹ کے علاوہ میڈیا اور خصوصاً ٹی وی کمرشلز کا بھی حصہ بن گئی۔
Labels:
2007 facebook.page,
pic,
social media
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment