Get up-to-dated information on current issues & technology. Visit on daily basis to get yourself updated.
Pages
▼
Links
▼
Friday, April 3, 2015
موسم کی خرابی،لاڑکانہ میں بھٹو کی برسی پرہونے والا جلسہ منسوخ
لاڑکانہ
(مانیٹرنگ ڈیسک)لاڑکانہ میں موسم کی خرابی کے باعث بھٹو کی برسی پر منعقد
ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ تیز طوفانی ہواوں
کی وجہ سے جلسے کو منسوخ کیا گیا ہے اور حیدر آباد سمیت دوسرے شہروں سے آنے
والے پیپلزپارٹی کے جیالوں کے قافلوں کو بھی روک دیا گیا ہے اور جو قافلے
نکل چکے ہیں انہیں واپس جانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔یاد رہے کہ پیپلزپارٹی
کے بانی ذوالفقار علی بھٹوکو قتل کے الزام میں4اپریل 1979کو اڈیالہ جیل میں
پھانسی دی گئی تھی۔
No comments:
Post a Comment