Showing posts with label Shahid Afridi. Show all posts
Showing posts with label Shahid Afridi. Show all posts

Friday, March 20, 2015

Wasim Akram Gives Dose to Afridi for His Bad Performence


Mohammad Yousaf is Insulting Afridi After Last Match


جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا 19 سالہ سنہری دورختم

آل راؤنڈ بلے باز نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے ٹیسٹ میں 48 اور ایک روزہ میچز میں 395 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ فوٹو:فائل
ایڈیلیڈ: قومی ٹیم کے جارح مزاج آل راؤنڈرصاحبزادہ شاہد خان آفریدی کا ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کا 19 سالہ سنہری دور عروج و زوال کے بعد بالاخر اختتام پذیر ہوگیا۔
بوم بوم کے نام سے دنیائے کرکٹ میں پہنچانے جانے والے شاہد آفریدی یکم مارچ 1980 کو خیبرپختونخوا میں پیدا ہوئے اور1996 میں کینیا کے خلاف میچ سے انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا لیکن اگلے ہی میچ میں سری لنکا کے خلاف صرف 37 گیندوں پر سنچری داغ کر انہوں نے تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا وہیں بولروں کے لئے خوف کی علامت بن گئے۔ شاہد آفریدی جب کریز پر آتے تو یا تو خود بولر کا شکار بننتے یا بولروں کا ایسا شکار کرتے جس سے شائقین گرما جاتے۔ 35 سالہ آل راؤنڈر نے 27 ٹیسٹ، 398 ون ڈے اور 59 ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔ گو کہ بوم بوم آفریدی اب ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کش ہوچکے ہیں لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کی قیادت کرتے رہیں گے۔
اپنے کیرئیر میں جہاں شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی قیادت کی وہیں انہیں پابندیوں اور تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا، دلچسپ 19 سالہ کیرئیر میں شاہد آفریدی پر کئی بار پابندیاں بھی لگیں اور انہیں گراؤنڈ سے باہر بیٹھ کر میچ دیکھنے کی سزا بھی ملی۔ نومبر 2005ء میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پچ کو دانستہ نقصان پہنچانے کے الزام میں شاہد آفریدی پر ایک ٹیسٹ اور دو ایک روزہ میچز کی پابندی لگی، 8 فروری 2007ء کو ایک تماشائی کی جانب دھمکی آمیز طریقے سے بیٹ اُٹھانے پر کھیل کو بدنام کرنے کے الزام میں انہیں 4 ایک روزہ میچز میں شرکت سے محروم کیا گیا یہی نہیں 31 جنوری 2010ء کو آسٹریلیا میں ایک روزہ سیریز کے دوران بال چپانے کے الزام میں شاہد آفریدی پر 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی پابندی لگائی گئی۔ سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کے ساتھ بھی شاہد آفریدی کی نوک جھوک ایک عرصے تک جاری رہی اور اکثر یہ لفظی جنگ میڈیا کی شہہ سرخیاں بھی بنتی رہیں جس کی وجہ سے انہیں میڈیا سے بات کرنے سے بھی روکا گیا۔
شاہد آفریدی نے 27 ٹیسٹ میچز کی 48 اننگز میں 5 سنچریوں اور 8 نصف سنچریوں کی بدولت 36.51 کی اوسط سے 1716 رنز بنائے جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ان کا سب سے زیادہ انفرادی اسکور 156 رہا جب کہ ایک روزہ میچز میں بوم بوم آفریدی نے 397 میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 23.58 کی اوسط سے 8 ہزار 64 رنز بنائے جس میں 6 سنچریاں اور 39 نصف سنچریاں شامل ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف اپنے آخری میچ میں بھی انہوں نے صرف 23 رنز بنائے جو ان کی اوسط ہے۔ آل راؤنڈ بلے باز نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے ٹیسٹ میچز میں 48 اور ایک روزہ میچز میں 395 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

Monday, March 22, 2010

Thursday, December 31, 2009

Afridi rates Aussie T20 tougher than IPL

PERTH: Pakistan all-rounder Shahid Afridi has become the latest international star to throw his support behind Australia’s domestic Twenty20 Big Bash, rating it higher than the celebrated Indian Premier League (IPL) tournament.

Compared to IPL and all the other Twenty20 tournaments I think this [Big Bash] tournament is very tough, Afridi said.—Photo by Reuters

Speaking after leading South Australia Redbacks to a 29-run win over Western Australia Warriors at the WACA Ground on Tuesday night, when he took 4-19 from four overs to claim man-of-the-match honours, Afridi said he would learn a lot from playing in the Big Bash.

Afridi is likely to feature in Pakistan’s upcoming one-day series against Australia and is also set to lead his country in the Twenty20 showdown between the two countries in Melbourne in February.

“Compared to IPL and all the other Twenty20 tournaments I think this [Big Bash] tournament is very tough,” Afridi said.

“[There is] good cricket and good pitches and I think this is a good preparation for me before playing in the one-dayers against Australia.

“Definitely if I perform well I will go with good morale so it’s very important for me.



For More Videos Click Here

“I always enjoy cricket, especially in Australia and India, and I think you can learn a lot of things here when you play with good cricketers on a good track.

“If you perform here it matters a lot, so I’m always keen to perform.”

Despite starring with the ball against the Warriors, Afridi had earlier failed with the bat, falling first ball when attempting to slog an Aaron Heal full toss over long on for six.

“Obviously it was my first game and every new game has its own pressure. When the ball was coming in the air I thought I was going for a home run, but I didn’t,” Afridi laughed.