Showing posts with label appreciates. Show all posts
Showing posts with label appreciates. Show all posts

Thursday, February 19, 2015

Imran Nazir appreciates Pakistan's new training tactics

ورلڈکپ میں ٹیم پاکستان نے اگلے میچوں پر نظریں جما لیں اسٹار اوپنر عمران نذیر نے بھی تیاریوں کو خوش آئند قرار دے دیا جبکہ لیجنڈ سرفراز نواز نے بھارت کے خلاف یونس خان کو بطور اوپنر کھلانے پر شدید تنقید کی