Get up-to-dated information on current issues & technology. Visit on daily basis to get yourself updated.
Showing posts with label girl. Show all posts

Monday, April 20, 2015
Saturday, April 18, 2015
داعش کے 400جنگجوقتل کرنیوالی بچی کی ویڈیو نے دھوم مچادی
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجوگروپ داعش کے چارسوجنگجوﺅں کو مبینہ طورپر موت کے گھاٹ اُتارنے والی سات سالہ کرد بچی کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ۔
شام اور عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والے کردوں کی ریگستانی علاقے میں ایک سرحدی چوکی پر ایک بچی بھاری بھر کم مشن گن کے ہمراہ موجود ہے اوراس کی ویڈیو بنانے کیساتھ محوگفتگوبھی ہے ۔
ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ گلابی شرٹ میں ملبوس بچی اپنے قد سے بڑی مشین گن سے فائرنگ کرتی ہے، جب وہ کئی راو¿نڈ فائر کرنے کے بعد رکتی ہے تو ویڈیو بنانے والا شخص اس کو دوبارہ فائرنگ کا کہتا ہے جس پر وہ دوبارہ فائرنگ کرنا شروع کر دیتی ہے۔اس دوران ویڈیو بنانے والا شخص کہتا ہے کہ ' قتل کر دو، قتل کر دو'اور وہ پھر فائرنگ کرتی ہے ۔
ویڈیو بنانیوالے شخص کے سوال پر بچی نے بتایاکہ داعش کے 400 شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے تاہم بچی کے منہ سے ادا ہونیوالے الفاظ کے علاوہ چار سو ہلاکتوں کی آزاد ذرائع سے تصدیق یا تردید نہیں ہوسکی ۔
ڈان نیوز کے مطابق ویڈیو جنوری میں سامنے آئی تھی مگر سوشل میڈیا میں اب تیزی سے شئیر ہو رہی ہے۔

Wednesday, April 15, 2015
Saturday, April 11, 2015
Subscribe to:
Posts (Atom)