-
- خیبر ایجنسی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دہشت درگوں کے خلاف فضائی کاروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے خیبر پی کے ون کے دوران سیکورٹی فورسز کی جانب سے خیبر ایجنسی کے علاقے واری تیراہ میں فضائی کاروائی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا گیا ہے جبکہ متعدد دہشت گرد وں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔سیکورٹی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں جبکہ فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے ہیں۔
Get up-to-dated information on current issues & technology. Visit on daily basis to get yourself updated.
Showing posts with label pak army. Show all posts
Showing posts with label pak army. Show all posts
Tuesday, March 24, 2015
Wednesday, March 18, 2015
الطاف حسین کے خلاف مقدمہ کیوں درج کرایا‘رینجرز کے کرنل طاہر نے سب کچھ بتا دیا
کرچی(نیوز ڈیسک) رینجرز کے کرنل طاہر نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے الفاظ واضح طور پر رینجرز افسران کو جان سے مارنے کی دھمکی ہے‘ تھانہ سول لائن میں الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرتے وقت پولیس کو بیان دیتے ہوئے کرنل طاہر نے کہا کہ متحدہ قائد نے ٹی وی
پروگرام میں براہ راست رینجرز اہلکاروں کو قتل کی دھمکیاں دی ہیں‘ واضح رہے کہ نائن زیرو پر رینجرز کاروائی کے بعد الطاف حسین نے ایک ٹی وی پروگرام میں کھلی دھمکی دے کر کہا تھا کہ چھاپہ مارنے والے افسران بہت جلد تھے ہو جائیں گے‘ متحدہ سربراہ کے اسی بیان کو مد
نظر رکھتے ہوئے رینجرز کی جانب سے الطاف حسین کے خلاف دہشت گردی ایکٹ 7 اور 506 بی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Tuesday, March 17, 2015
Subscribe to:
Posts (Atom)