Saturday, March 14, 2015

محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں مزید 4 ماہ کی توسیع کردی


خصوصی اختیارات کے تحت رینجرز کو چھاپوں، گرفتاریوں ، مشتبہ افراد کو حراست میں لینے اور تفتیش کے اختیارات حاصل ہونگے۔ فوٹو:ایکسپریس/راشد ا جمیری
 کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز سندھ کے خصوصی اختیارات میں مزید4 ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔
ایکسپریس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 4 ماہ کی توسیع کر دی ہے، ان خصوصی اختیارات کے تحت رینجرز کو چھاپوں، گرفتاریوں ، مشتبہ افراد کو حراست میں لینے اور تفتیش کے اختیارات حاصل ہونگے ۔

No comments:

Post a Comment