Showing posts with label rangers. Show all posts
Showing posts with label rangers. Show all posts

Tuesday, March 24, 2015

ایم کیوایم میں شمولیت کے بعد جرائم میں ملوث ہوا،عمران فاروق کو پارٹی نے قتل کروایا :عامر خان کا رینجرز کو اعترافی بیان


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم کے گرفتار کارکن عامر خان نے رینجرز نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ میں ایم کیو ایم میں شمولیت کے بعد جرائم میں ملوث ہوا۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام کھرا سچ میں اینکر پرسن مبشر لقمان کی طرف سے یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ عامر خان نے رینجرز کو دیئے گئے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ وہ زمینوں پر قبضے کے علاوہ لسانی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ لانڈھی سیکٹر کے اور لوگ بھی مجرمانہ کاروائیوں میں ملوث ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر کارکن برطانیہ جاتے ہوئے اپنے ساتھ 5ہزازپاونڈ لیکر جاتا ہے جو الطاف حسین کو دیئے جاتے تھے اور عمران فاروق کو بھی پارٹی نے ہی قتل کروایا۔عامر خان نے جج کو کہا ہے کہ وہ ضمانت پر نہیں جانا چاہتے کیو نکہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔مبشر لقمان نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ برطانوی انٹیلی جنس کی ٹیم صولت مرزا سے ملنا چاہتی ہے اور وہ اس سے ملنے کیلئے اگلے ہفتے پاکستان آرہی ہے۔

Wednesday, March 18, 2015

الطاف حسین کے خلاف مقدمہ کیوں درج کرایا‘رینجرز کے کرنل طاہر نے سب کچھ بتا دیا

کرچی(نیوز ڈیسک) رینجرز کے کرنل طاہر نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے الفاظ واضح طور پر رینجرز افسران کو جان سے مارنے کی دھمکی ہے‘ تھانہ سول لائن میں الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرتے وقت پولیس کو بیان دیتے ہوئے کرنل طاہر نے کہا کہ متحدہ قائد نے ٹی وی
پروگرام میں براہ راست رینجرز اہلکاروں کو قتل کی دھمکیاں دی ہیں‘ واضح رہے کہ نائن زیرو پر رینجرز کاروائی کے بعد الطاف حسین نے ایک ٹی وی پروگرام میں کھلی دھمکی دے کر کہا تھا کہ چھاپہ مارنے والے افسران بہت جلد تھے ہو جائیں گے‘ متحدہ سربراہ کے اسی بیان کو مد
نظر رکھتے ہوئے رینجرز کی جانب سے الطاف حسین کے خلاف دہشت گردی ایکٹ 7 اور 506 بی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Saturday, March 14, 2015

محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں مزید 4 ماہ کی توسیع کردی


خصوصی اختیارات کے تحت رینجرز کو چھاپوں، گرفتاریوں ، مشتبہ افراد کو حراست میں لینے اور تفتیش کے اختیارات حاصل ہونگے۔ فوٹو:ایکسپریس/راشد ا جمیری
 کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز سندھ کے خصوصی اختیارات میں مزید4 ماہ کی توسیع کر دی ہے ۔
ایکسپریس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 4 ماہ کی توسیع کر دی ہے، ان خصوصی اختیارات کے تحت رینجرز کو چھاپوں، گرفتاریوں ، مشتبہ افراد کو حراست میں لینے اور تفتیش کے اختیارات حاصل ہونگے ۔

Wednesday, March 11, 2015

Rangers Raid MQM Headquarters, Seize Heavy Weapons


KARACHI – A heavy contingent of Rangers personnel have arrested several suspects during raid on Muttahida Qaumi Movement (MQM) chief Altaf Hussain`s residence and Khursheed Begum Secretariat in Azizabad area of the metropolis, Dunya News reported.

Rangers raid MQM headquarters, seize heavy weapons

KARACHI (Web Desk) – A heavy contingent of Rangers personnel have arrested several suspects during raid on Muttahida Qaumi Movement (MQM) chief Altaf Hussain`s residence and Khursheed Begum Secretariat in Azizabad area of the metropolis, Dunya News reported.

The raid was conducted on a tip-off regarding presence of suspected criminals at 5:00am (PST) on Wednesday.

According to Rangers Spokesperson Col. Tahir, several suspects including Faisal Mota, Farhan Shabir alias Mulla, Amir Khan, Nadir and Obaid K2 have been arrested.

Rangers authorities have claimed that Faisal Mota has already been handed death penalty by an anti-terrorism court while the MQM leader Amir Khan has been taken into custody for interrogation.

The Rangers spokesperson further revealed that different kinds of local and imported weapons including Kalashnikovs, shotguns, 9mm pistols, hundreds of bullets and bullet-proof vests were seized during the raid. They believe that some of the weapons might have been stolen from NATO containers.