Wednesday, March 18, 2015

الطاف حسین کے خلاف مقدمہ کیوں درج کرایا‘رینجرز کے کرنل طاہر نے سب کچھ بتا دیا

کرچی(نیوز ڈیسک) رینجرز کے کرنل طاہر نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے الفاظ واضح طور پر رینجرز افسران کو جان سے مارنے کی دھمکی ہے‘ تھانہ سول لائن میں الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرتے وقت پولیس کو بیان دیتے ہوئے کرنل طاہر نے کہا کہ متحدہ قائد نے ٹی وی
پروگرام میں براہ راست رینجرز اہلکاروں کو قتل کی دھمکیاں دی ہیں‘ واضح رہے کہ نائن زیرو پر رینجرز کاروائی کے بعد الطاف حسین نے ایک ٹی وی پروگرام میں کھلی دھمکی دے کر کہا تھا کہ چھاپہ مارنے والے افسران بہت جلد تھے ہو جائیں گے‘ متحدہ سربراہ کے اسی بیان کو مد
نظر رکھتے ہوئے رینجرز کی جانب سے الطاف حسین کے خلاف دہشت گردی ایکٹ 7 اور 506 بی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment