Wednesday, March 11, 2015

طالبان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی تعریف کے پیچھے چھپی منطق بتادی



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے کہاہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کی اچھائی بیان نہ کی جائے ، مصباح الحق جتناہی گھٹیادرجے کا کھلاڑی کیوں نہ ہو، اس کی تعریف کروکیونکہ وہ پاکستانی ہے ۔ 
شاہداللہ شاہد کاکہناتھاکہ بھارت کے ٹنڈولکر کی میڈیا اور شائقین کرکٹ کی طرف سے بہت تعریف ہوتی ہے جبکہ پاکستان کے کپتان مصباح الحق کی مذمت کی جاتی ہے ، وہ کہناچاہتے ہیں کہ اگرچہ ٹنڈولکراچھاکھلاڑی ہوگا لیکن اُس کی تعریف کرناپاکستانی قوم اور وطن کیخلاف ہے ۔

No comments:

Post a Comment