Wednesday, March 11, 2015

کراچی یونیورسٹی کی لیبارٹری سے حلال اشیاءکی تصدیق کرائی جا سکے گی



کراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی وحیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے تحت خصوصی حلال تجرباتی لیبارٹری نے کام کا آغاز کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ادارے کے تحت غذا کاسمیٹکس اور ادویہ سازی کا سائنسی اعتبار سے حلال وغیر ہونے کا تجربہ کیا جائے گا ۔یہ سہولت تجربہ کار سائنسدانوں کے زیرنگرانی کام کررہی ہے ۔

No comments:

Post a Comment