ماریا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک خوبصورت خرگوش کی تصویر پوسٹ کی ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ
خرگوش دراصل وہ خود ہی ہیں۔
اس بلی کی آمدنی اور طرز زندگی کے بارے میں جان کر آپ بھی خواہش کریں گےکہ کاش۔۔۔
انہوں نے اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے محض میک اپ کے سامان سے اپنے چہرے کو ایک معصوم اور پیارے سے خرگوش کی شکل دے دی ہے جس کا منہ آنکھیں اور حتیٰ کہ کان بھی اصلی نظر آتے ہیں۔ ماریہ نے میک اپ کے دوران مختلف مراحل کی علیحدہ علیحدہ تصاویر بھی بھیجی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے حیرت انگیز مہارت سے اپنے چہرے کو خرگوش کے چہرے میں بدل دیا ہے۔
No comments:
Post a Comment