کھیل کے میدان میں حریف سمجھ کر نیچا دکھانے والے کھلاڑی، نجی ملاقاتوں میں
ایک دوسرے کو کیسے آنکھوں پہ بٹھا لیتے ہیں، دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے، اور
یہ منظر کرائسٹ چرچ کے ہوٹل میں دیکھا گیا جہاں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے
کھلاڑیوں نے اکٹھے کھانا کھایا، خوش گپیاں بھی لگائیں
کھلاڑیوں نے اکٹھے کھانا کھایا، خوش گپیاں بھی لگائیں
No comments:
Post a Comment