Showing posts with label west-indies. Show all posts
Showing posts with label west-indies. Show all posts

Tuesday, February 24, 2015

Gayle Hits First Ever World Cup 200


کرس گیل نے زمبابوے کیخلاف کرکٹ ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر دی

Thursday, February 19, 2015

Cricketers of Pakistan, West Indies participate in friendly luncheon ahead of match

کھیل کے میدان میں حریف سمجھ کر نیچا دکھانے والے کھلاڑی، نجی ملاقاتوں میں ایک دوسرے کو کیسے آنکھوں پہ بٹھا لیتے ہیں، دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے، اور یہ منظر کرائسٹ چرچ کے ہوٹل میں دیکھا گیا جہاں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے 
کھلاڑیوں نے اکٹھے کھانا کھایا، خوش گپیاں بھی لگائیں