Showing posts with label police. Show all posts
Showing posts with label police. Show all posts

Saturday, April 4, 2015

ناکوں پر منشیات لے جانے والوں کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی اسلام آبادطاہر عالم خان  نے ناکوں پر منشیات لے جانے والوں پر مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر آئی جی اسلام آباد کاتحریری بیان سامنے آیا ہے جس میں شراب اور چرس رکھنے والوں سے چشم پوشی کی ہدایت کی گئی ہے ۔آئی جی کی  طرف سے دیئے گئے احکامات میں کہا گیا ہے کہ جس شخص کے پاس شراب کی ایک بوتل ملے اسے جانے دیا جائے اور کوئی ایکشن نہ لیا جائے ۔آئی جی نے افسران کو ہدایت کی کہ ناکوں پر بے وجہ لوگوں کوروکنے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے ۔یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس نے شراب ایک بوتل پر بھی سوموٹو لیا تھا۔

Thursday, February 19, 2015

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کے 4 دہشت گرد مارے گئے، بھاری تعداد میں بارود، دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا 
Four terrorists were killed by the police during a search operation in Sohrab Goth area of Karachi on Thursday. Suicide jackets, explosive material and modern weapons were also discovered in the operation, Dunya News reported. According to SSP Malir, Rao Anwar, police had raided the hideout of an outlawed organization. He said that the terrorists started firing on the police due to which more policemen were called in. In a heavy exchange of fire between police and the terrorists, four of the terrorists were killed.