کابل (اے این این )ترکمانستان ، افغانستان ، پاکستان ، بھارت گیس پائپ لائن
منصوبہ دو ماہ تک باضابطہ طور پر شروع کرنے کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دی
جارہی ہے ۔ یہ بات افغانستان کے معدنیات اور پیٹرولیم کے وزیر داؤد شاہ صبا
نے کابل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام
آباد میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ منصوبے کو جلد شروع کرنے
کیلئے کنسورشیم لیڈر کو جلد حتمی شکل دی جائے گی ۔
No comments:
Post a Comment